Bahawalpur Law College

PRINCIPAL

پرنسپل بہاولپور لاء کالج بہاولپور میاں ظفر اقبال ممتاز ماہرِ تعلیم ہیں۔ آپ نے بہاولپور لاء کالج کی بنیاد رکھی۔ اس ادارے کو اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سے پہلے الحاق شدہ کالج ہونے کا اعزاز حاصل ہوا۔